مصنف: مولانا محسن ناصری
ماہ محرم اسلامی اقدار میں ایک زندہ تاریخ ہے۔ محرم کے روز عاشورہ میں ایک ایسا انقلاب برپا ہوا جس نے اسلام کی خشک ہوتی جڑوں کی اپنے خون سے آبیاری کی اور اسلام کو حیاتِ مجدد بخشی ہے۔
امام حسین علیه السلام نے بہترین انداز سے اپنا مقتل سجایا
مصنف: مولانا طالب حیدر
امام جعفر صادق علیه السلام نے اس آیت کی تفسیر میں فرمایا کہ “يا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ ارْجِعِي إِلى رَبِّكِ راضِيَةً مَرْضِيَّةً فَادْخُلِي فِي عِبادِي وَ ادْخُلِي جَنَّتِي يعني الحسين بن علي ع”
عزاداری کے دشمن اور انکا طریقہ کار
مصنف: مولانا هاشم رضا
علنی دشمن ناصبی و طاغوتی طاقتیں :جو عزاداری کو امام حسین علیہ سلام کے قیام کا تسلسل سمجھتے ہیں اوراسکو حقیقی اسلام کا محافظ اور امام زمان علیہ سلام کی عالمی حکومت کا مقدمہ سمجھتے ہیں۔